: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ملازمین پراویڈنٹ فنڈ تنظیم کی پراویڈنٹ فنڈ میں شامل ارکان کو عام سروس مراکز سے بھی خدمت مل سکے گی۔ ملازمین پراویڈنٹ تنظیم (ای پی ایف او) نے آج یہاں بتایا کہ پراویڈنٹ فنڈ
کے ارکان کو حاصل
سہولت تک رسائی کو بڑھانے کے لئے تنظیم عام سروس سینٹر
(سی ایم سی) کے نیٹ ورک میں شامل ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں مفاہمت نامہ پر اي پي ایف او) اور سی ایس سی ای گورننس سروسز انڈیا لمیٹڈ نے کل دیر شام دستخط کئے ۔